آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں رات کا پہلا پل ہے اور قلم تھامے کچھ لکھنے کا من ہے مگر کیا؟ یہ بات سمجھ میں نہیں آرہی سو جوں جوں قلم چلتا جائے گا تحریر اپنے سر پیر خود ہی نکالتی جائے گی. میں کوئی قلم کار تو ہوں نہی…
Read moreکبھی کارِ جہاں سے اکتا کے جب میں کبھی حالات سے گھبرا کے جب میں بند کمرے میں بتیاں گل کر کے بیٹھتا ہوں تو تم سب یاد آتے ہو میرا جی بہلاتے ہو بہت تھوڑے سے عرصے میں لمبی رفاقت تھی محبت تھی اخوت تھی اور ہاں کہیں عداوت تھی…
Read moreظاہری حلیہ میرا تک کے پریشان نہ ہو میرے مضمون کو پڑھ میرے لفافے کو نہ دیکھ عجب دور آ گیا ہے عجیب لوگ ہیں آپ سے ملے بنا ہی آپ کے بارے میں اپنے فہم کے مطابق قیاس فرما لیتے ہیں. ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں یہ بات خاصی…
Read moreمرقدِ والد کے قدموں میں کھڑا سوچے ہوں میں ان کے ہوتے پایا کیا کچھ ان کے بعد کھویا کیا کیا بارہ برس ہوگئے یقین نہیں آتا کبھی کبھی. یوں لگتا ہے جیسے ابھی میں آنکھیں کھولوں گا تو وہی ہنستا مسکراتا چہرہ کمرے سے باہر نکلے …
Read more
Social Plugin