مسکرا کر اُن کا ملنا اور بچھڑنا روٹھ کر بس یہی دو لفظ اک دن داستان ہوجائیں گے کچھ لوگوں سے زندگی میں ایسا ربط پڑتا ہے کہ یاد تک نہیں رہتا کہ اُس کے بغیر ہم نے کوئی دن جیا بھی تھا؟ ہاں یہ سچ ہے مجھےبھی یاد نہیں کہ کوئی دن ا…
Read moreتم میری گواہ رہنا میرک کی ہواؤ وہ شوخ جو آئے تو بتانا اُسے تم کس طرح سے یادوں میں اسکی ہو گم میں چوم کے خاک تیری رویا ہوں یہاں پر میرک کی ہواؤ اُس شوخ سے کہنا اے میرک زادی اے ہیر و صاحباں کے کبنے کی شزادی اک شخص کھرل …
Read moreاُٹھ رہی ہے وہ آنکھ رک رک کر قتل میں ہو رہا ہوں قسطوں میں!! 31 مارچ 2022ء بمطابق 27 شعبان المعظم 1443ھ بروز پنج شنبہ یہ تاریخ بھی ان چند تاریخوں کے ساتھ آج دل کے ورق پر رقم ہوگئی ہے کہ جن تاریخوں میں مجھے اُن کےدیدار کی …
Read moreکبھی تنہائی میں بعد سالوں کے جو بیٹھوں گا تو دل کے ویراں کدے کو آباد کروں گا تجھے یاد کروں گا مصور بن کر آنکھیں اپنے ورق پر تیری تصویر سانچیں گی اور اس تصویر میں میرا تخیل رنگ بھر دے گا تجھے ہنستا تجھے چلتا یونہی باتی…
Read moreکلیجہ رہ گیا اُس وقت پھٹ کے کہا جب الوداع، اُس نے پلٹ کے وہ میرے گلے ملا، ہم دونوں نے اللہ حافظ کہا اور وہ گھر کو چل دیا۔میں کچھ دیر گم سم اسے جاتا نم آنکھوں سے دیکھتا رہا۔ یوں دس سالہ محفلِ شبانہ اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ …
Read moreاس گلی نے یہ سن کے صبر کیا جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں ہمارے بعد بھی شاید یہ بلدہء عظیم بہاولپور صبر کرلے مگر شاید ہم کو قرار مشکل ہی آئے۔ جہاں بھی ہوں گے اس کی یادیں ہر پل دامن گیر ہوں گی۔ اس شہر سے تو بھی تویل عرصے کی شن…
Read more
Social Plugin