وہ دسمبر کی ایک سرد ترین رات تھی۔میں نے سخت سردی کے باعث رضائی کو اپنے نحیف جسم کے چاروں جانب سے خوب اچھی طرح جکڑا ہوا تھا۔ سر سے لے کر پاؤں تک ہر طرف سے پیک ہونے کے باوجود میرے جسم کو گاہے بہ گاہے سرد ہوا کی لہر جانے کہاں سے م…
Read moreاے ساکنانِ کوچہء دلدار دیکھنا تم کو کہیں جو غالبِ آشفتہ سر ملے کبھی کبھی میں یہ سوچتا ہوں کہ کہاں شہر کے عیش و عشرت، بے ضرر سی زندگی راحت اور آرام سے بھرپور، آرائشوں سے لبریز، شاید میری جگہ کوئی دانش مند ہوتا تو کبھی بھی ا…
Read moreمسکرا کر اُن کا ملنا اور بچھڑنا روٹھ کر بس یہی دو لفظ اک دن داستان ہوجائیں گے کچھ لوگوں سے زندگی میں ایسا ربط پڑتا ہے کہ یاد تک نہیں رہتا کہ اُس کے بغیر ہم نے کوئی دن جیا بھی تھا؟ ہاں یہ سچ ہے مجھےبھی یاد نہیں کہ کوئی دن ا…
Read moreتم میری گواہ رہنا میرک کی ہواؤ وہ شوخ جو آئے تو بتانا اُسے تم کس طرح سے یادوں میں اسکی ہو گم میں چوم کے خاک تیری رویا ہوں یہاں پر میرک کی ہواؤ اُس شوخ سے کہنا اے میرک زادی اے ہیر و صاحباں کے کبنے کی شزادی اک شخص کھرل …
Read moreاُٹھ رہی ہے وہ آنکھ رک رک کر قتل میں ہو رہا ہوں قسطوں میں!! 31 مارچ 2022ء بمطابق 27 شعبان المعظم 1443ھ بروز پنج شنبہ یہ تاریخ بھی ان چند تاریخوں کے ساتھ آج دل کے ورق پر رقم ہوگئی ہے کہ جن تاریخوں میں مجھے اُن کےدیدار کی …
Read moreکبھی تنہائی میں بعد سالوں کے جو بیٹھوں گا تو دل کے ویراں کدے کو آباد کروں گا تجھے یاد کروں گا مصور بن کر آنکھیں اپنے ورق پر تیری تصویر سانچیں گی اور اس تصویر میں میرا تخیل رنگ بھر دے گا تجھے ہنستا تجھے چلتا یونہی باتی…
Read moreکلیجہ رہ گیا اُس وقت پھٹ کے کہا جب الوداع، اُس نے پلٹ کے وہ میرے گلے ملا، ہم دونوں نے اللہ حافظ کہا اور وہ گھر کو چل دیا۔میں کچھ دیر گم سم اسے جاتا نم آنکھوں سے دیکھتا رہا۔ یوں دس سالہ محفلِ شبانہ اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ …
Read moreاس گلی نے یہ سن کے صبر کیا جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں ہمارے بعد بھی شاید یہ بلدہء عظیم بہاولپور صبر کرلے مگر شاید ہم کو قرار مشکل ہی آئے۔ جہاں بھی ہوں گے اس کی یادیں ہر پل دامن گیر ہوں گی۔ اس شہر سے تو بھی تویل عرصے کی شن…
Read moreنہ گھبراؤ اے ماؤ گھروں کو کیوں نہ آتے ہیں کہ ہم اسکول سے سیدھا سوئے جنت جاتے ہیں ہمیں آتے ہوئے دیکھا خدا نے خود یہ فرمایا درِ فردوس وا کر دو ہمارے پیارے آتے ہیں تیرے آغوش جیسی نیند تو یہ ہے نہیں لیکن اے میری ماں! میرا…
Read moreوہ حسین دورِ ماضی کسی طرح لوٹ آتا میرا سینہ پھٹ رہا ہے غمِ یادِ رفتگاں سے کبھی کبھی جب شب کی تنہائی دسنے لگتی ہے تو ذہن کے گھوڑے تمہاری حسین یادوں کے میدان میں دوڑنے لگتے ہیں. ہائے کیا وقت تھا کیا زمانہ تھا. کبھی کبھی…
Read moreہر کس کہ بندرگاہِ تو آمدہ محروم نرفت فرید فرد یکتا ہے اس عالم میں. اس کی مثل ملنا کسی بھی طور ممکن نہیں. یہ جس جگہ اپنا قدم رنجھا فرما دے وہ جا پاک ہو جاتی ہے خواہ اجودھن کی سر زمین ہو یا کسی کا میلا اجلا دل ہو جس جا …
Read moreدم بدم ہیں ابنِ آدم پر ہزار اس کے کرم آہ مگر دہن اِسکے کلمہِ شکر نہیں ذرا سوچیے! بلند و بالا چوٹیوں پر جمی برف جب پگھلتی ہے تو دریاؤں سے بہتے ہوئے سمندروں میں جا گرتی ہے اور سمندروں سے پھر آٹلنٹیکا کے قرب میں دوبارہ ج…
Read moreہزارو شناسا چہروں سے جب گرد کی تہہ جھڑ کر صاف شفاف ہوتی ہے تو ایک چہرہ واضح ہوتا ہے جیسے حقیقت میں شناسا کہا جا سکتا ہے. لاکھوں دعویٰ دواروں میں کوئی ہمدرد نکلتا ہے اور وہی وجودِ ہمدرد ہر درد کی دوا کو اکسیر ہے. اسی ک…
Read more
Social Plugin